How To Register Mobile IMEI With PTA

پیغاموضاحتاقدام*
IMEI is compliantاس پیغام کا مطلب ہے کہ موبائل ڈیوائس پی ٹی اے سے تصديق شدہ ہے۔ آپ اس موبائل ڈیوائس کو استعمال کرسکتے ہیں اور کسی مشکل کے بغیر نیٹ ورک پر کام کرسکتی ہے۔یہ موبائل ڈیوائس اصلی ہے اور اس کیلئے کسی اقدام کی ضرورت نہیں ہے۔
Device IMEI is Valid. Insert SIM and make a call/SMS to anyone on or before 20/10/18 date for auto registrationاس پیغام کا مطلب ہے کہ آپ کی آئی ایم ای آئی درست ہے کیونکہ یہ جی ایس ایم اے سےمنظور شدہ ہے لیکن یہ پی ٹی سے تصديق شدہ نہیں ہے۔ ایسے صارفین کی سہولت کے لئے 20 اکتوبر 2018ء سے پہلے نیٹ ورک پر ديکھی جانے والی ايسی تمام آئی ایم ای آئیز کی پی ٹی اے خوداندراج کرلے گا اور اس تاریخ کے بعد اس کی حیثیت پی ٹی اے کی تصديق شدہ تصور ہوگی۔اس موبائل ڈیوائس کی تمام آئی ایم ای آئیز کے خودکار اندراج کیلئے 20 اکتوبر2018 سے پہلےاسی موبائل ڈیوائس سے کسی کو کال/پیغام ارسال کریں یا موبائل انٹرنیٹ استعمال کریں تاکہ آپکی اس موبائل ڈیوائس کی آئی ایم ای آئی نیٹ ورک پر نظر آئے۔ جن موبائل میں دو سم ہوں ان کے خودکار اندراج کے لئے دونوں سموں سے کسی کو کال/ پیغام یا موبائل انٹرنیٹ استعمال کرنا ضروری ھے۔
Device IMEI is non-compliant. Please insert all your SIMs in this device and use them before 20/10/18 date to continue using this deviceاس پیغام کا مطلب ہے کہ آپکے موبائل ڈیوائس کی آئی ایم ای آئی يا تو جی ایس ایم اے سے منظور شدہ نہیں یا یہ کسی اور موبائل ڈیوائس کی آئی ایم ای آئی کی نقل ہے۔ ایسے صارفین کی سہولت کے لئے پی ٹی اے خود سے ایسے آئی ایم ای آئی کو مخصوص سموں کے ساتھ منسلک کردی جاۓگی۔ اس پیغام ميں دی گئی تاریخ کے بعد صرف ایسے صارفین صرف درج بالا مخصوص سموں کے ساتھ ہی آئی ایم ای آئی استعمال کرسکیں گے۔ایسے موبائل ڈیوائس کی آئی ایم ای آئی کو سم سے جوڑنے کے لئے آپ 20 اکتوبر 2018 سے پہلے اپنے نام پر تمام سموں جو آپ اس ڈیوائس میں استعمال کرنا چاہتے ہیں سے کسی کو کال/پیغام ارسال کریں یا موبائل انٹرنیٹ استعمال کریں ، جن موبائل ڈیوائسز میں دو سمیں استعمال ہوتی ہوں، ان دونوں سے کسی کو کال/پیغام یا موبائل انٹرنیٹ استعمال کرنا ضروری ہے۔
Device IMEI is blocked. Reported stolenاس پیغام کا مطلب ہے کہ آپ کی آئی ایم ای آئی بلاک کی گئی ہےکیونکہ یہ آئی ایم ای آئی پہلے سے چوری شدہ رپورٹ ہوچکی ہے۔اگر آپ وہی شخص ہیں جس نے پہلے موبائل ڈیوائس کے چوری ہونے کی رپورٹ کی تھی اور اب آپ کو یہ موبائل ڈیوائس مل گئی ہے تو ایسے موبائل ڈیوائس کو کھولنے کیلئے آپ پی ٹی اے/ سی پی ایل سی سے رابطہ کریں۔

نوٹ: ٭واضح رہے کہ مذکورہ مندرجہ بالا اقدامات ڈی وی ایس پر ظاہر نہیں ہونگے بلکہ یہ 20 اکتوبر 2018 کے بعد ڈی وی ایس پر آئیں گے۔

Author: Marshmallow

Marshmallow Android is BT Ireland’s Head of Sales for Republic of Ireland domestic multi-site companies, indigenous MNCs and public sector accounts. He is responsible for the direction and control of all sales activity in the region. He has over 10 years management experience from high growth start-ups to more established businesses. He’s led teams in Ireland, India and China across various industries (ICT, On-Line Recruitment, Corporate Training and International Education).